مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر حمایت،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ہنگامی طورپر چین پہنچ گئے، دھماکہ خیز پیش رفت‎

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  20:55

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کشمیر کے حوالے سے موثر حکمت عملی پر بھارت سٹپٹا گیا، مقبوضہ جموں و کشمیر پر چین کے ردعمل پر بھارت کی دوڑیں لگ گئیں، بھارت غیر آئینی اقدام کرکے پھنس گیا،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے، چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت کو پریشانی کا سامنا ہے، بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر جموں و کشمیر پر چین کو وضاحتیں دیں



موضوعات:

loading...