حکومت پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں برطانیہ نے پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

17  جولائی  2019

اسلام آباد/برمنگھم(آن لائن)برطانوی شہزادے ہیری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کے روز گار کے حوالے سے مدد کرنے کو تیار ہیں کامیاب جوان کی طرز کے پروگرام نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے برمنگھم میں شہزادہ ہیری سے ملاقات کی اور انہیں نوجوانوں کے کامیاب بنانے سے متعلق حکومتی اقدامات سے

آگاہ کیا اور بتایا کہ پاکستان کے نوجوانوں کو موقع ملے تو ان کے اندر کچھ بھی کرگزرنے کی صلاحیتیں موجود ہیں عثمان ڈار نے کامیاب نوجوان پروگرام کے حوالے سے بھی شہزادہ ہیری کو آگاہ کیا اس موقع پر برطانوی شہزادے نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کے روز گار کے حوالے سے مدد کرنے کو تیار ہیں اور کامیاب جوان کی طرز کے پروگرام نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کیلئے بھی ناگزیر ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…