اسلام آباد،جاسوسی کے الزام میں سزا پانے والے لیفیٹنٹ جنرل (ر) جاوید اقبال اور بریگیڈیئر (ر) راجہ رضوان اور ڈاکٹر وسیم اکرم کے بیرون ملک ہونے کی خبریں،یہ لوگ اب کہاں ہیں؟تفصیلات جاری

1  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) جاسوسی کے الزام میں سزا پانے والے 2 فوجی افسران لیفیٹنٹ جنرل (ر) جاوید اقبال اور بریگیڈیئر (ر) راجہ رضوان اور ایک سول افسر ڈاکٹر وسیم اکرم کو جیل منتقل کر دیا گیاہے یہ افسران مقدمے کی سماعت کے دوران زیر حراست رہے لہذا سوشل میڈیا پر ان کے بیرون ملک ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق جاسوسی کے الزام میں سزا پانے والے 2 فوجی افسران لیفیٹنٹ جنرل (ر) جاوید اقبال اور بریگیڈیئر (ر) راجہ رضوان اور ایک سول افسر ڈاکٹر وسیم اکرم کو

جیل منتقل کر دیا گیاہے،یہ افسران مقدمے کی سماعت کے دوران زیر حراست رہے لہذا سوشل میڈیا پر ان کے بیرون ملک ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ملٹری کورٹ نے لیفیٹنٹ جنرل (ر) جاوید اقبال کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی   جبکہ  بریگیڈیئر (ر) راجہ رضوان اور ڈاکٹر وسیم اکرم کو سزائے موت دی گئی ہے جس کی توثیق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کر دی ہے،  سزا یافتہ افسران پر  جاسوسی اور قومی سلامتی کے راز افشا کرنے کے الزامات تھے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…