اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اگراسدعمر کابینہ میں نہیں آئے تو ان کے گھر کے باہردھرنا دوں گا،علی زیدی کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ اگراسدعمر کابینہ میں نہیں آئے تو ان کے گھر کے باہردھرنا دوں گا، پی پی اور ن لیگ دور حکومت میں معیشت کو تباہ کیا گیا، ہم اداروں اورمعیشت کو ٹھیک کرکے جائیں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دور حکومت میں معیشت کو تباہ کیاگیا، کوئی ادارہ ایسانہیں تھا جس کا ماضی میں بیڑہ غرق

نہ کیا گیا ہو۔ہماری باری ابھی آئی ہے اداروں اور معیشت کو ٹھیک کرکے جائیں گے، پہلا قدم بقا کیلئے تھا اب معیشت کے استحکام کی طرف جارہے ہیں۔گزشتہ دنوں والی اپوزیشن جماعتوں کی دعوت افطار سے متعلق انہوں نے کہا کہ سب کے روزہ ساتھ بیٹھ کر کھولنے سے برکت ہوتی ہے، اچھی بات ہے ان کی پہلے لڑائی ہوتی تھی اب دوستی ہوگئی، حکومت کو ان کے روزہ ساتھ کھولنے سے کیا خطرہ ہوگا؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…