لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا کیخلاف اپیل پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

20  مارچ‬‮  2018

لاہور(سی پی پی) زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کی سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس صداقت علی نے کہا کہ عدالتیں بروقت فیصلہ کریں تو آپ کو اعتراض نہیں کرنا چاہءئے ۔جسٹس شہرام سرور نے کہا کہ زینب قتل کیس میں مجرم عمران کا ڈی این اے میچ ہونے پر اسے پکڑا گیا ، مجرم عمران نے سزا میں کمی کی اپیل کی ،آپ بریت کی بات کر رہے ہیں؟

عمران کے وکیل نے کہا کہ اصل مجرم عمران علی نہیں ہے۔جس پر جسٹس شہرام سرور نے کہا کہ 1187میں سے صرف عمران کا ڈی این اے میچ ہوا۔عدالت کا کہنا تھا کہ تفتیش میں ثابت ہو چکا کہ عمران ہی اصل مجرم ہے۔ جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے عمران کی سزا کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عمران علی کو ماتحت عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…