اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ساجد حسن نے بھی بول ٹی وی کو خیر باد کہہ دیا

datetime 16  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت حسین کے بعد اداکار و اینکر پرسن ساجد حسن نے بھی بول ٹی وی کو خیر باد کہہ دیا، اپنے ایک پیغام میں ساجد حسن نے کہا کہ انہوں نے 2 سال تک سمجھوتہ کیا لیکن انہیں اس کا کوئی انعام نہیں ملا۔ میری غلطی ہی یہ تھی کہ میں نے سمجھوتہ کیاجو مجھے نہیں کرنا چاہیے تھا، لیکن اچھی چیز یہ ہے کہ اب میں آزاد ہوں اور مجھے اپنی آزادی واپس مل گئی ہے، گندی اور بیہودہ سیاست، قاتل سیاست ،

اب میں تم پر بات نہیں کرتا، اللہ کا شکر ہے۔ دوسری جانب بول نیٹ ورک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ساجد حسن کی مصروفیات کے باعث انہیں بول انٹرٹینمنٹ منتقل کردیا گیا ہے اور جب بھی وہ بڑے پراجیکٹس سے فارغ ہوں گے تو دوبارہ بول نیوز پر نظر آئیں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے عامر لیاقت نے بھی بول نیٹ ورک کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور اب انکی ہم نیٹ ورک میں شامل ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…