پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔2022 تک سی پیک سے پاکستان کو کتنے کھرب کی آمدن ہوگی؟

11  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2020ءتک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے ( سی پیک ) کے ذریعے تجارت عالمی تجارت کا 4 فیصد ہو گی اور 2022 ءتک سی پیک کے ذریعے کی جانے والی تجارت سے قومی خزانے کو 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوگی۔حکومت پاکستان کے مشیر اور چیف اکانومسٹ ندیم جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چین پاکستان میں ریلوے ،سڑکوں اور توانائی کے شعبوں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے 57ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کررہاہے

جس سے سلک روٹ کی بحالی ہو گی اور ایشیائی ممالک کو یورپ اور افریقہ کی تجارتی منڈیوںتک رسائی حاصل ہو گی جس کے تنیجہ میں خطے کی اقتصادی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو گا۔ انہوں نے کہاکہ گوادر کی بندر گاہ سے عالمی تجارت کے باقاعدہ آغاز سے پاکستان اور چین کی دوطرفہ تجارت میں بھی نمایاں اضافہ ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستانی معیشت بلکہ جنوبی ایشیاءکے خطے کی تجارت کے لئے گیم چینجر ثابت ہو گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…