ایک یتیم بچے کی ذمہ داری اٹھا لیں
آج 12ربیع الاول ہے‘ آج کا دن عید ین کے بعد مسلمانوں کی زندگی کا سب سے خوب صورت اور مقدس دن ہوتا ہے‘ پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا میں یہ دن بھرپور شان وشوکت سے منایا جاتا ہے‘ چراغاں ہوتا ہے‘ میلاد کے جلوس نکلتے ہیں‘ شیرینی تقسیم ہوتی ہے‘ درود و سلام کی… Continue 23reading ایک یتیم بچے کی ذمہ داری اٹھا لیں































