بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

datetime 11  جون‬‮  2024

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

لندن(این این آئی)آج کل کے نوجوانوں میں ای سگریٹ کا استعمال کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر متعدد افراد کو یہ نہیں معلوم کہ ای سگریٹ ایک خاموش قاتل کی طرح کام کرتی ہے اور آپ کے جسم کے اندرونی اعضا کو کمزور کردیتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایک واقعہ… Continue 23reading ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

datetime 11  جون‬‮  2024

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

صنعائ(این این آئی)یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔ ماہی گیروں اور مقامی لوگوں نے… Continue 23reading یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

datetime 11  جون‬‮  2024

سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی پولیس کے مطابق 4غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے۔مکہ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کی جعلی مہریں… Continue 23reading سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5اہلکار معطل

datetime 10  جون‬‮  2024

ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5اہلکار معطل

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے سی آئی اے انسپکٹر سمیت 5 ہلکاروں کو معطل کردیا گیا جبکہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ صدرڈویژن نے پھرتیاں… Continue 23reading ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5اہلکار معطل

مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

datetime 10  جون‬‮  2024

مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

نئی دہلی (این این آئی)نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزرا اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا… Continue 23reading مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

datetime 10  جون‬‮  2024

سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

ٹیکساس(این این آئی)امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں واقع جنگلی حیات کے مرکز میں زرافے کو کھانا کھلانے کا تجربہ ایک خوفناک تجربے میں اس وقت تبدیل ہوگیا جب زرافے نے ایک پک اپ ٹرک کے اندر سے ایک بچی کو منہ میں پکڑ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بچی کے والد جیسن ٹوٹن کی ویڈیوسوشل… Continue 23reading سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

احمدی نژاد پھر دوڑ سے باہر ہو گئے

datetime 10  جون‬‮  2024

احمدی نژاد پھر دوڑ سے باہر ہو گئے

تہران(این این آئی)ایران کی شوری نگہبان نے چھ صدارتی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیتے ہوئے سابق صدر احمدی نژاد کے کاغذات مسترد کر دیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شوری نگہبان کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے۔شوری نگہبان نے جن چھ امیدوراوں کو صدارتی الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے، ان… Continue 23reading احمدی نژاد پھر دوڑ سے باہر ہو گئے

انڈونیشیا میں 3 دن سے لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

datetime 10  جون‬‮  2024

انڈونیشیا میں 3 دن سے لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش اژدھے کا پیٹ کاٹ کر نکال لی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6 جون کو فریدہ نامی خاتون کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے اپنے گائوں سے قریبی مارکیٹ کی طرف نکلی تھی جس کے بعد وہ واپس نہیں لوٹی۔میڈیا… Continue 23reading انڈونیشیا میں 3 دن سے لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2024

حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی حکام نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا۔مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بریفنگ وزارت داخلہ کے مرکزی دفتر میں دی گئی،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا