امریکا نے ہتھیاروں کی فروخت روکی تو سخت ردعمل ظاہر کریں گے، ترک وزیر خارجہ

7  مئی‬‮  2018

امریکا نے ہتھیاروں کی فروخت روکی تو سخت ردعمل ظاہر کریں گے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولْو نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ترکی کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی لگائی تو اس کا شدید ردعمل سامنے آئے گا۔غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق چاؤش آولو نے یہ بیان ایک انٹرویو دیتے ہوئے دیا۔ ترک وزیر خارجہ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا… Continue 23reading امریکا نے ہتھیاروں کی فروخت روکی تو سخت ردعمل ظاہر کریں گے، ترک وزیر خارجہ

عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری

7  مئی‬‮  2018

عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری

بغداد(این این آئی)عراقی جنگی طیاروں نے خانہ جنگی کے شکار ہمسایہ ملک شام میں شدت پسند تنظیم داعش داعش کی قیادت کے ٹھکانے پر فضائی حملے کیے ۔ ان فضائی حملوں کی عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر… Continue 23reading عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری

ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے، فرانسیسی صدر

7  مئی‬‮  2018

ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے، فرانسیسی صدر

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے اگر ٹرمپ نے دستبرداری اختیار کی تو یہ کسی جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔ جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ماکروں نے کہا کہ امریکی علیحدگی سے مسائل کی بوری کھل سکتی ہے۔ فرانسیسی صدر نے یہ بھی کہا… Continue 23reading ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے، فرانسیسی صدر

سی آئی اے کی نامزد سربراہ کامنصب سنبھالنے سے انکار،ٹرمپ انتظامیہ کے منت ترلے

7  مئی‬‮  2018

سی آئی اے کی نامزد سربراہ کامنصب سنبھالنے سے انکار،ٹرمپ انتظامیہ کے منت ترلے

واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ کی طرف سے سی آئی اے کیلئے نامزد کردہ سربراہ جینا ہسپیل نے نازدگی سے دستبردار ہونے کی کوشش کی ہے۔اس اقدام کی وجہ سی آئی اے میں تحقیقات کے طریق کار میں اْن کے متنازعہ کردار کے حوالے سے تشویش بتائی جاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جینا نے نامزدگی سے دستبردار… Continue 23reading سی آئی اے کی نامزد سربراہ کامنصب سنبھالنے سے انکار،ٹرمپ انتظامیہ کے منت ترلے

سعودی شاہ سلمان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کے تحفظ کی ہدایت

7  مئی‬‮  2018

سعودی شاہ سلمان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کے تحفظ کی ہدایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانیوں کی نشان دہی اور شکایت کرنے والے ہر سرکاری ملازم کو مناسب تحفظ مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انھیں بعد میں کسی قسم کی انتقامی کارروائی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کے تحفظ کی ہدایت

ہم ہولو کاسٹ اور انسانیت پر اس کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتے ، عالمی رابطہ اسلامی

7  مئی‬‮  2018

ہم ہولو کاسٹ اور انسانیت پر اس کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتے ، عالمی رابطہ اسلامی

ریاض(این این آئی)عالمی رابطہ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے کہاہے کہ دنیا ہولو کاسٹ کی تاریخی اہمیت اور اس کے انسانیت پر اثرات کا انکار نہیں کرسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ محمد العیسیٰ نے یہ بات واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ برائے مشرق قریب پالیسی کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں کلیدی تقریر کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم ہولو کاسٹ اور انسانیت پر اس کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتے ، عالمی رابطہ اسلامی

بہتر ہے ایران کو سبق سکھانے میں تاخیر نہ کی جائے، اسرائیلی وزیر اعظم

7  مئی‬‮  2018

بہتر ہے ایران کو سبق سکھانے میں تاخیر نہ کی جائے، اسرائیلی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران شام کو جدید ہتھیار فراہم کر رہا ہے جو اسرائیل کے لیے خطرہ ہے لہذا بہتر ہے کہ ایران کا مقابلہ بعد میں کرنے کے بجائے جلد کر لیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بہتر ہے ایران کو سبق سکھانے میں تاخیر نہ کی جائے، اسرائیلی وزیر اعظم

ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار ہے،ایرانی صدر

7  مئی‬‮  2018

ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار ہے،ایرانی صدر

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری سمجھوتے کے خاتمے کے لیے کسی بھی فیصلے سے نمٹنے کی غرض سے منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر امریکا ایسا کوئی فیصلہ کرتا ہے تو اس کو اس پر پچھتانا پڑے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار ہے،ایرانی صدر

ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں، روڈی جولیانی

7  مئی‬‮  2018

ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں، روڈی جولیانی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کے وکیل اور معتمد ساتھی روڈی جولیانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے واشنگٹن میں ایرانی حزب اختلاف کی ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں نظام کی تبدیلی ہی سے مشرقِ وسطیٰ… Continue 23reading ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں، روڈی جولیانی