سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

18  جولائی  2018

سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

الدمام(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں ہوابازی کی تربیت دینے والے ایک ادارے نے خواتین کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے اور وہاں پہلی مرتبہ سعودی خواتین پائیلٹوں کو طیارے اڑانے کی تربیت دی جائے گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کی مشرقی شہر الدمام میں واقع شاخ میں سیکڑوں خواتین نے ہوابازی کی تربیت… Continue 23reading سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

18  جولائی  2018

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی وارننگ کے بعد بھارتی سرکار کی جانب سے مشہور تاریخی عمارت تاج محل کی حفاظت کا سو سالہ منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ حکومتی منصوبے کے مطابق تاج محل کی مخدوش ہوتی عمارت کی بحالی کے لیے بائیو ایتھنول پروجیکٹ شہرمیں… Continue 23reading بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

18  جولائی  2018

ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ارب پتی امریکی شہری وارین بافٹ نے اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ خیراتی اور فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بافٹ کی کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وارن بافٹ نے اپنی دولت میں سے تین ارب 40 کروڑ ڈالر… Continue 23reading ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

18  جولائی  2018

میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی امریکی اداکارہ میگھن میرکل کے والد تھامس میرکل نے کہا ہے کہ مْجھے خدشہ ہے کہ بیٹی کو نئی ذمہ داریوں کے لیے مرعوب کیا گیا۔ اس پر شاہی ذمہ داریوں کا بھاری بوجھ ڈالا گیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق تھامس میرکل کا کہنا… Continue 23reading میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

18  جولائی  2018

بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم مودی کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک میں بلوائیوں کے ہاتھوں بار بار قتل کے واقعات کے خلاف نئی قانون سازی کرے۔ بھارت میں اس سال اب تک ایسے واقعات میں بائیس افراد کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت… Continue 23reading بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

18  جولائی  2018

ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے وابستہ ایک سیل کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سراغرسانی کے وزیر محمود علاوی نے ایک بیان میں کہاکہ گرفتار افراد دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی… Continue 23reading ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

18  جولائی  2018

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع… Continue 23reading دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

18  جولائی  2018

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں سپریم کونسل آف مجسٹریسی نے ٹریفک سے متعلق معاملات میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے مقام کے طور پر خصوصی چیمبرز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد حادثات اور ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے مقدمات میں خواتین کے خلاف عدالتی کارروائی کو جلد عمل میں لانا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

18  جولائی  2018

روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو 2016 میں امریکی صدارتی انتخابات کے دوران مداخلت کا ذمہ دار قرار دینے میں ناکام ہونے پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے روسی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران الفاظ کی غلطی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق… Continue 23reading روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ