کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

12  اکتوبر‬‮  2018

کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک کے مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ… Continue 23reading کولمبیا : شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

صنعاء ایک بڑے قید خانے میں تبدیل : عسکری پریڈیں اور جامعات پر دھاوا

12  اکتوبر‬‮  2018

صنعاء ایک بڑے قید خانے میں تبدیل : عسکری پریڈیں اور جامعات پر دھاوا

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کا دارالحکومت صنعاء حوثی ملیشیا کے سائے تلے ایک بڑے سے جیل خانے کا منظر پیش کر رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الاریانی نے حوثی ملیشیا کی جانب سے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں کریک ڈاؤن اور شہریوں… Continue 23reading صنعاء ایک بڑے قید خانے میں تبدیل : عسکری پریڈیں اور جامعات پر دھاوا

مصرکے چرچ حملوں میں ملوث 17ملزمان کو سزائے موت

12  اکتوبر‬‮  2018

مصرکے چرچ حملوں میں ملوث 17ملزمان کو سزائے موت

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کی ایک فوجی عدالت نے چرچ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سترہ افراد کو سزائے موت سنا دی ۔ 2016-17 میں قبطی مسیحیوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں74 افراد ہلاک ہو گئے تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2016-17 میں قبطی مسیحیوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں 74 افراد ہلاک… Continue 23reading مصرکے چرچ حملوں میں ملوث 17ملزمان کو سزائے موت

تھائی لینڈ : 70 پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد، جرمانہ اوردوماہ قید

12  اکتوبر‬‮  2018

تھائی لینڈ : 70 پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد، جرمانہ اوردوماہ قید

بنکاک(انٹرنیشنل ڈیسک)تھائی حکام نے ایسے 70 افراد کو واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اس ملک میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دے رکھی تھیں۔ستر افراد کے اس گروپ میں گیارہ بچے بھی شامل ہیں اور انہیں بھی ملک بدری سے قبل حراستی مرکز میں ہی رکھا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading تھائی لینڈ : 70 پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد، جرمانہ اوردوماہ قید

حوثیوں میں پھوٹ :ایک دوسرے پرقاتلانہ حملے، ٹینکوں سے گولہ باری

12  اکتوبر‬‮  2018

حوثیوں میں پھوٹ :ایک دوسرے پرقاتلانہ حملے، ٹینکوں سے گولہ باری

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹنے والے ایران نواز حوثی باغیوں اب آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ الجھنا شروع ہوگئے ۔ حوثیوں کی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی صفوں میں اختیارات کی ایک نئی جنگ جاری ہے۔ اس جنگ نے… Continue 23reading حوثیوں میں پھوٹ :ایک دوسرے پرقاتلانہ حملے، ٹینکوں سے گولہ باری

اہم اسلامی ملک نے سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کردیا

11  اکتوبر‬‮  2018

اہم اسلامی ملک نے سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کردیا

کوالا لمپور( آن لائن ) ملائیشیا کی حکومت نے ملک میں سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیر قانون داتوک لیو ووئی نے کہا کہ سزائے موت پر پابندی کے لیے قانون اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 15 اکتوبر کو ہونے والے اگلے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کردیا

شامی علاقے منبج کے حوالے سے ترکی اور امریکا کے درمیان معاہد ہ ختم نہیں ہوا، ایردوآن

11  اکتوبر‬‮  2018

شامی علاقے منبج کے حوالے سے ترکی اور امریکا کے درمیان معاہد ہ ختم نہیں ہوا، ایردوآن

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر منبج کے بارے میں امریکا اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں تاخیر ہوئی ہے مگر وہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ امریکی پادری کے خلاف مقدمہ عدالت میں زیرسماعت،ٹرمپ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ ترک اخبار… Continue 23reading شامی علاقے منبج کے حوالے سے ترکی اور امریکا کے درمیان معاہد ہ ختم نہیں ہوا، ایردوآن

برطانیہ : ایک کروڑ 60لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرنیوالی خاتون سے تفتیش کا آغاز

11  اکتوبر‬‮  2018

برطانیہ : ایک کروڑ 60لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرنیوالی خاتون سے تفتیش کا آغاز

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ میں انسداِدِ بدعنوانی کے نئے قانوں کا پہلا نشانہ بننے والی اس خاتون کا نام ظاہر کر دیا گیا ہے جو لندن میں اپنا 11.5 ملین پاؤنڈ کا گھر بچانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ضمیرہ حاجی ایوا کا تعلق آذربائیجان سے ہے۔ وہ اپنا نام مخفی رکھنے کی قانونی جنگ ہار گئیں کیونکہ… Continue 23reading برطانیہ : ایک کروڑ 60لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرنیوالی خاتون سے تفتیش کا آغاز

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

11  اکتوبر‬‮  2018

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ جب تک شام میں ایرانی فورسز موجود ہیں امریکا شام کی تعمیر نو میں کسی قسم کی مدد نہیں کرسکتا۔امریکی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مائیک پومپیو نے کہا کہ شام کی تعمیر نو میں اس وقت ہم… Continue 23reading ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ