ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

داعش کے ہاتھوں اغواء 130 شامی خاندانوں کا انجام بدستور نامعلوم

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

داعش کے ہاتھوں اغواء 130 شامی خاندانوں کا انجام بدستور نامعلوم

دمشق(این این آئی)چند ہفتے قبل شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے دیر الزور میں آندھی اور طوفان سے فائدہ اٹھا کر البحرہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے جب کی داعش نے 130 خاندانوں کو یرغمال بنا لیا ۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading داعش کے ہاتھوں اغواء 130 شامی خاندانوں کا انجام بدستور نامعلوم

امریکی وزیر دفاع کو اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے : ٹرمپ کاعندیہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

امریکی وزیر دفاع کو اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے : ٹرمپ کاعندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وزیر دفاع جم میٹس کو بھی اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ اْنہیں اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ جم میٹس عہدہ چھوڑنے والے ہیں۔ تاہم اْنہوں نے کہا… Continue 23reading امریکی وزیر دفاع کو اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے : ٹرمپ کاعندیہ

بدعنوانی کا خاتمہ کریں گے، ارد نی بادشاہ عبداللہ الثانی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

بدعنوانی کا خاتمہ کریں گے، ارد نی بادشاہ عبداللہ الثانی

عمان(این این آئی)اردن کے بادشاہ عبداللہ الثانی کہا ہے کہ ملکی حکام بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا جب مہنگائی اور بدعنوانی کے خلاف عوامی سطح پر غم وغصے میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ اس تناظر میں رواں… Continue 23reading بدعنوانی کا خاتمہ کریں گے، ارد نی بادشاہ عبداللہ الثانی

برطانیہ میں طوفان ،لندن ائیرپورٹ پر طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

برطانیہ میں طوفان ،لندن ائیرپورٹ پر طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں طوفانی ہواوں کے باعث برلندن کے ایئرپورٹ پر طیارے رن وے کے اوپر ہوا میں ہی جھولتے رہے جس کے بعد پائلٹس کو لینڈنگ منسوخ کرنا پڑی۔جہاز وں کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے تاہم ماہر پائلٹ نے مہارت سے بحفاظت لینڈنگ کی اورطیارے کو خطرناک حادثے سے… Continue 23reading برطانیہ میں طوفان ،لندن ائیرپورٹ پر طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی

خاشقجی کیس، مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ ہیں : مصر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

خاشقجی کیس، مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ ہیں : مصر

قاہرہ(این این آئی)مصر نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مملکت کو سیاسی بنیادوں پر ھدف بنانے کے سنگین نتایج سے خبر دار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے ایک بیان میں کہا کہ قاہرہ صحافی جمال خاشقجی کی گم شدگی کے معاملے… Continue 23reading خاشقجی کیس، مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ ہیں : مصر

جمال خاشقجی کی گمشدگی ٗپابندیاں عائد کی گئیں تو جواب میں کیا کریں گے؟سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کی گمشدگی ٗپابندیاں عائد کی گئیں تو جواب میں کیا کریں گے؟سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کی وجہ سے اس پر کسی بھی قسم کی پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب کے خلاف کسی بھی کارروائی کے جواب میں اس سے بڑا ردعمل سامنے آئے گا۔یاد… Continue 23reading جمال خاشقجی کی گمشدگی ٗپابندیاں عائد کی گئیں تو جواب میں کیا کریں گے؟سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر تنازعہ بڑھ گیا،امریکا اور برطانیہ کاسعودی عرب کو بڑا جھٹکا، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر تنازعہ بڑھ گیا،امریکا اور برطانیہ کاسعودی عرب کو بڑا جھٹکا، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

لندن(این این آئی)امریکا اور برطانیہ نے سعودی قونصل خانے میں لاپتہ صحافی کے معاملے پر احتجاجاً ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے ریاض میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور شروع کر دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر امریکا… Continue 23reading سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر تنازعہ بڑھ گیا،امریکا اور برطانیہ کاسعودی عرب کو بڑا جھٹکا، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) طالبان نے دعوی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوج کے انخلا پر رضا مندی ظاہر کردی ہے، امریکا کے 6 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران امریکی فوج کی افغانستان سے واپسی سمیت تمام مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا، امریکی وفد سے تفصیلی نہیں بلکہ عمومی بات چیت… Continue 23reading بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک ) افغان صوبے غزنی میں اتحادی افواج کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر ہونے والی تازہ بمباری میں 8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اتوار کو نیٹو افواج کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کارروائی کے دوران لنڈا خیل گاوں میں… Continue 23reading افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی