شام کی عرب لیگ میں واپسی کے لیے تمام رکن ممالک کا اتفاق رائے ضروری ہے : انور قرقاش

28  دسمبر‬‮  2018

شام کی عرب لیگ میں واپسی کے لیے تمام رکن ممالک کا اتفاق رائے ضروری ہے : انور قرقاش

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی کے لیے تمام عرب ممالک کے اتفاق رائے سے ممکن ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انور قرقاش کا کہنا تھا کہ تمام عرب ممالک کا شام کے بحران کے… Continue 23reading شام کی عرب لیگ میں واپسی کے لیے تمام رکن ممالک کا اتفاق رائے ضروری ہے : انور قرقاش

ٹرمپ کا خفیہ دور عراق اور نیوی سیلزسے ملاقات،کئی راز افشاء ہوگئے

28  دسمبر‬‮  2018

ٹرمپ کا خفیہ دور عراق اور نیوی سیلزسے ملاقات،کئی راز افشاء ہوگئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرسمس کے موقع پر امریکی فوجیوں سے ملنے کے لیے عراق کا دورہ ان فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے کامیاب رہا، وہاں جس قسم کی پذیرائی صدر کو ملی اس سے یہ اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔لیکن دوسری جانب اس دورے میں کئی متنازع… Continue 23reading ٹرمپ کا خفیہ دور عراق اور نیوی سیلزسے ملاقات،کئی راز افشاء ہوگئے

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان ،شاہی فرمان جاری

28  دسمبر‬‮  2018

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان ،شاہی فرمان جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جاری شاہی فرمان کے ذریعے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کی از سر نو تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔علاوہ ازیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سیاسی اور سکیورٹی امور کی کونسل کی تشکیل نو کے حوالے سے بھی… Continue 23reading سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان ،شاہی فرمان جاری

جرمن فوج کا دیگر یورپی اقوام کے شہری بھی اپنی فورسز میں بھرتی کرنے پر غور

28  دسمبر‬‮  2018

جرمن فوج کا دیگر یورپی اقوام کے شہری بھی اپنی فورسز میں بھرتی کرنے پر غور

برلن(این این آئی)جرمن فوج کے سربراہ جنرل ایبرہارڈ سورن نے کہا ہے کہ وہ ملک کی مسلح افواج میں دیگر یورپی اقوام کے شہریوں کی بھرتی پر غور کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن فوج کے سربراہ جنرل ایبرہارڈ سورن نے جرمنی کے فْنکے میڈیا گروپ سے بات چیت میں کہا کہ اس… Continue 23reading جرمن فوج کا دیگر یورپی اقوام کے شہری بھی اپنی فورسز میں بھرتی کرنے پر غور

ملک میں آزاد میڈیا نہ ہونے کے برابرہے : ایرانی وزارت ثقافت کا اعتراف

28  دسمبر‬‮  2018

ملک میں آزاد میڈیا نہ ہونے کے برابرہے : ایرانی وزارت ثقافت کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایرانی وزارت ثقافت نے اعتراف کر لیا ہے کہ ملک میں آزاد میڈیا ادارے تقریبا نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق یہ بات ملکی وزارت ثقافت کے ذرائع ابلاغ پر تحقیق کے شعبے کے سربراہ حامد رضا سایہ پرور نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔وزارت ثقافت کے اس… Continue 23reading ملک میں آزاد میڈیا نہ ہونے کے برابرہے : ایرانی وزارت ثقافت کا اعتراف

آئی ایس آئی نہیں ،ہماری اپوزیشن الیکشن پراثراندازہونا چاہتی ہے،بنگالی وزیراعظم

28  دسمبر‬‮  2018

آئی ایس آئی نہیں ،ہماری اپوزیشن الیکشن پراثراندازہونا چاہتی ہے،بنگالی وزیراعظم

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی طرف سے ملکی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی مبینہ کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ آئی ایس آئی کا نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹی بی این پی کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں… Continue 23reading آئی ایس آئی نہیں ،ہماری اپوزیشن الیکشن پراثراندازہونا چاہتی ہے،بنگالی وزیراعظم

بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ ہراساں کیے جانے کا بھی انکشاف

27  دسمبر‬‮  2018

بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ ہراساں کیے جانے کا بھی انکشاف

اسلام آباد(آ ئی این پی)بھارتی حکام کی جانب سے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ایک بار پھر ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے ہائی کمشن حکام کے گھروں میں گیس اور پانی کے… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ ہراساں کیے جانے کا بھی انکشاف

امریکا دنیا کیلئے ’’پولیس مین‘‘ کا کردار مزید ادا نہیں کر سکتا اپنی حفاظت خود کرو، ٹرمپ نے بڑے عرب ملک میں کھڑے ہو کر حیران کن اعلان کر دیا

27  دسمبر‬‮  2018

امریکا دنیا کیلئے ’’پولیس مین‘‘ کا کردار مزید ادا نہیں کر سکتا اپنی حفاظت خود کرو، ٹرمپ نے بڑے عرب ملک میں کھڑے ہو کر حیران کن اعلان کر دیا

بغداد(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک عراق کے غیر سرکاری دورے پر پہنچے اور وہاں تعینات اپنے ملک کے فوجیوں سے خطاب کے دوران کہا امریکا اب دنیا کے لیے مزید ‘پولیس مین’ نہیں بن سکتا۔ جمعرات کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس موقع پر فوجیوں سے خطاب کے دوران ڈونلڈ… Continue 23reading امریکا دنیا کیلئے ’’پولیس مین‘‘ کا کردار مزید ادا نہیں کر سکتا اپنی حفاظت خود کرو، ٹرمپ نے بڑے عرب ملک میں کھڑے ہو کر حیران کن اعلان کر دیا

روس نے اپنے صدر پیوٹن کی موجودگی میں اپنا خوفناک ترین ہتھیار چلا دیا، امریکہ ،چین سمیت بڑے بڑے طاقتورملک ہاتھ ملتے رہ گئے

27  دسمبر‬‮  2018

روس نے اپنے صدر پیوٹن کی موجودگی میں اپنا خوفناک ترین ہتھیار چلا دیا، امریکہ ،چین سمیت بڑے بڑے طاقتورملک ہاتھ ملتے رہ گئے

ماسکو(این این آئی)روس نے جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ کرلیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہاکہ روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہوگا۔جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن… Continue 23reading روس نے اپنے صدر پیوٹن کی موجودگی میں اپنا خوفناک ترین ہتھیار چلا دیا، امریکہ ،چین سمیت بڑے بڑے طاقتورملک ہاتھ ملتے رہ گئے