پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ترک صدر ایردوآن کا امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملنے سے انکار

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ترک صدر ایردوآن کا امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملنے سے انکار

استنبول(این این آئی)ترکی اور امریکا کے درمیان تعلقات میں پائی جانے والی سرد مہری میں کمی کی خبروں کے بعد ایک بار پھر دونوں ملکوں میں تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اس کا اندازہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے دورہ ترکی سے لگایا جا سکتا ہے۔ جان بولٹن ترک صدر سے ملاقات… Continue 23reading ترک صدر ایردوآن کا امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملنے سے انکار

قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی

دبئی(این این آئی) قطر اور ترکی کے درمیان ایک خفیہ دفاعی معاہدے کا انکشاف ہوا ہے ،اس سمجھوتے کے تحت قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اس پراسرا معاہدے کی تفصیلات ایک سویڈش ویب سائیٹ کے ذریعے لیک… Continue 23reading قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی

ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اپنا دباؤ بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکا تہران میں ایرانی قیادت پر اپنا سفارتی اور تجارتی دباؤ دوگنا کر دینے کی کوششیں کر رہا ہے۔ پومپیو نے یہ دعویٰ… Continue 23reading ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

ایبٹ آباد میں اسامہ کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی دستاویزات جھوٹی ہیں یا سچی؟سابق مفتی القاعدہ کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ایبٹ آباد میں اسامہ کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی دستاویزات جھوٹی ہیں یا سچی؟سابق مفتی القاعدہ کے سنسنی خیز انکشافات

دبئی(این این آئی)القاعدہ کے ایک سابق مفتی محفوظ ولد الوالد المعروف ابو حفص الموریتانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور قطر نے اپنے اپنے سیاسی مفادات کے لیے مسلح انتہا پسند گروپوں کے ساتھ متوازن تعلقات ا ستوار کررکھے ہیں۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک نے القاعدہ… Continue 23reading ایبٹ آباد میں اسامہ کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی دستاویزات جھوٹی ہیں یا سچی؟سابق مفتی القاعدہ کے سنسنی خیز انکشافات

برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ پندرہ جنوری کو ہو گی،وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر نے تصدیق کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ پندرہ جنوری کو ہو گی،وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر نے تصدیق کر دی

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر نے تصدیق کر دی ہے کہ لندن حکومت کی یورپی یونین کے ساتھ طے پانے والی بریگزٹ ڈیل پر برطانوی پارلیمان میں رائے شماری پندرہ جنوری کو ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل مے حکومت نے اس ڈیل پر دسمبر میں مجوزہ ووٹنگ… Continue 23reading برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ پندرہ جنوری کو ہو گی،وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر نے تصدیق کر دی

ایرانی انقلاب کے بانیوں کی اولاد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ایرانی انقلاب کے بانیوں کی اولاد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تہران(این این آئی) ایران میں نظام کے بانیوں کی اولاد کافی متحرک دکھائی دیتی ہے اور انہوں نے برسراقتدار طبقے کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے پالیسیاں نہ بدلیں تو ان کے نتیجے میں نظام کا دھڑن تختہ ہوسکتا ہے۔ ایران کے برسراقتدار ٹولے کی داخلہ، خارجہ اور معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید… Continue 23reading ایرانی انقلاب کے بانیوں کی اولاد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلحہ کے زورپر لوٹنے کی کوشش،برازیلین خاتون باکسر نے چورکی دھلائی کرڈالی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

اسلحہ کے زورپر لوٹنے کی کوشش،برازیلین خاتون باکسر نے چورکی دھلائی کرڈالی

ریو دی جنیرو(این این آئی)برازیل میں ایک شخص کو ملک کی خاتون آہن کو لوٹنے کی کوشش اس وقت مہنگی پڑی جب اسے پتا چلا کہ جس خاتون سے وہ سامان چھیننے کی کوشش کررہا ہے وہ کوئی عام شخص نہیں بلکہ ملک معروف باکسر ہیں۔خبر رساں اداروں نے مطابق دارالحکومت ریودی جنیرو میں 27… Continue 23reading اسلحہ کے زورپر لوٹنے کی کوشش،برازیلین خاتون باکسر نے چورکی دھلائی کرڈالی

امریکی محکمہ خارجہ کے قطر بحران پرمصالحت کے لیے کام کرنے والے ایلچی مستعفی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

امریکی محکمہ خارجہ کے قطر بحران پرمصالحت کے لیے کام کرنے والے ایلچی مستعفی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی سنٹرل کمان کے سابق سربراہ اور ٹرمپ انتظامیہ کے قطر بحران کے حل کے لیے کام کرنے والے خصوصی ایلچی ریٹائرڈ میرین جنرل انتھونی زینی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتھونی زینی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ… Continue 23reading امریکی محکمہ خارجہ کے قطر بحران پرمصالحت کے لیے کام کرنے والے ایلچی مستعفی

ایران میں معاشی بحران کے باعث افغان مہاجرین کی بڑی تعداد وطن واپس

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ایران میں معاشی بحران کے باعث افغان مہاجرین کی بڑی تعداد وطن واپس

تہران(این این آئی)ایران پر امریکا کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں اور ایران کی خراب معاشی صورت حال کے نتیجے میں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد وطن واپس آنے پرمجبور ہے۔ ایران میں اقتصادی بحران کے باعث2018ء کے دوران 8 لاکھ افغان مہاجرین ایران سے واپس ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مہاجرین کے امور… Continue 23reading ایران میں معاشی بحران کے باعث افغان مہاجرین کی بڑی تعداد وطن واپس