سعودی عرب ،روس مذاکرات معطل، تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

6  اپریل‬‮  2020

ماسکو(این این آئی)سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی قیمتوں سے متعلق مذاکرات معطل ہونے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مذاکرات کا مقصد تیل کی پیداوار میں کمی کرنا تھا تاکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث تیل کی مانگ میں کمی سے نمٹا جا سکے۔دونوں ممالک کے درمیان

تیل کی قیمتوں کی جنگ گذشتہ ماہ سے چل رہی ہے۔تاجروں کو خدشہ ہے کہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن کے باعث مارکیٹ میں خام تیل بہت زیادہ ہو جائے گا جس سے قیمتوں پر اثر پڑے گا۔ایشیا میں عالمی بنچ مارک برینٹ کروڈ کی کمی میں 12 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جبکہ امریکی تیل جسے مغربی ٹیکساس انٹرمیڈیئیٹ کہا جاتا ہے کی قیمت میں 10 فیصد کمی ہوئی۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…