دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

آستانہ( آن لائن ) قازقستان میں ڈی این اے کی تصدیق کے بعد دفنایا گیا مردہ شخص دو مہینے بعد زندہ سلامت لوٹ آیا جب کہ اہل خانہ نے فرانزک لیب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیران کن واقعہ 63 سالہ شخص کے ساتھ قازغستان میں پیش آیا، مذکورہ شخص 9 جولائی کو لاپتا ہوگیا تھا جس پر اہل خانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا۔چند ماہ بعد گھر کے نزدیک ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی جس پر پولیس نے اہل خانہ کو طلب کیا تاہم لاش ناقابل شناخت ہوجانے

کے باعث ڈی این اے کرایا گیا جو حیران کن طور پر اہل خانہ سے میچ کرگیا۔ جس کے بعد آخری رسومات ادا کردی گئیں۔مردہ سمجھے جانے والے شخص نے اہل خانہ کو بتایا کہ 6 ماہ کے لیے گا ؤں سے باہر ملازمت مل جانے کی وجہ سے وہ بغیر بتائے چلے گئے تھے اور ملازمت کی میعاد مکمل ہونے کے بعد واپس آگئے۔دوسری جانب لیب حکام کا کہنا ہے کہ 99.29 فیصد تک ڈی این اے میچ کر گیا تھا، ہوسکتا ہے دفنایا گیا شخص بھی انہی اہل خانہ کا ایسا رکن ہو جس کے بارے میں کوئی جانتا نہ ہو۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…