سفارت کاروں کی ملک بدری : روس کے جوابی وار نے امریکہ اور جرمنی کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے

2  اپریل‬‮  2018

برلن/ماسکو(سی پی پی) روس کی سفارتی سطح پر تعلقات کی معطلی کے بعد اب امریکا اور جرمنی نے اس بات کی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ سفارتی تعلقات مرحلہ وار بحال کرنا چاہتے ہیں۔برطانیہ میں سابقہ روسی جاسوس پر اعصاب شکن گیس حملے کی بعد سے برطانیہ اور روس کے درمیان حالات کشیدہ ہوگئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک ٹوئٹ میں کہا گیا

کہ ماسکو میں امریکی قونصل خانہ بند کردیا گیا ہے تاہم وہ مستقبل میں امریکاروس تعلقات کی بہتری کے لیے کام جاری رکھیں گے۔جرمن وزیر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ گزشتہ کچھ سالوں کے دوران روسی طرز عمل منفی رہا جس کے باعث اعتماد کا فقدان رہا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ہمیں خطے کے تنازعات کے حل اور خطے کو اسلحے سے پاک کر نے لیے روس کی بطور پارٹنر ضرورت ہے۔جرمن وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ہم روس کے ساتھ تعلقات مرحلہ وار استوار کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ روس بھی ایسا چاہتا ہو۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…