ہماری فوج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، بھارتی وزیر دفاع

26  مارچ‬‮  2018

نئی دہلی /ڈیرہ دون(آئی این پی)بھارت کی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ہر چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، دشمن سے نمٹنے کے لئے مسلح افواج کو تمام اختیار حاصل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہبھارتی افواج ہرچیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ دشمن سے نمٹنے کیلئے تینوں مسلح افواج کو مکمل اختیارات حاصل ہیں۔انہوں نے یہ بات دہرہ دون میں انڈین آرمی اکیڈمی میں

اترا کھنڈ سے منتخب کئے گئے امیدواروں کیلئے منعقدہ اعزازی تقریب میں کہی۔ وزیر اعلیٰ ترویندر سنگھ راوت اور بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت بھی تقریب میں موجود تھے۔ 140امیدواروں کو 50،50ہزار روپے کے اعزاز سے نوازا گیا۔علاوہ ازیں سابق آرمی چیف آنجہانی جنرل وپن جودی ، ویرچندرسنگھ گڑھوالی ، وکٹوریہ کراس فاتح گبرسنگھ ، دربان سنگھ اور جسونت سنگھ کے رشتے داروں کو بھی اعزازات سے نوازاگیا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…