گائو ماتا کے دفاع میں قتل و غارت کرنے والا بھارت خود اپنی ’’ماتا جی ‘‘ کا مجرم نکلا ۔۔ دنیا کی کس فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ؟

31  جولائی  2017

لاہور( این این آئی )ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بیف کھانے اور کھلانے پر قتل و غارت مچانے والا بھارت دنیا کاتیسرا سب سے بڑا گوشت برآمد کرنے والا ملک بن گیا ۔فوڈ اینڈ ایگری کلچرل آرگنائزیشن اور آرگنائزیشن فاراکنامک کو آپریشن کے 2017 سے 2026 کے زرعی جائزے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اگلے دس سال بھی اس پوزیشن پر قائم رہے گا۔

رپورٹ میں گوشت کی قسم کا کوئی تعین نہیں کیا گیا تاہم کہا جارہا کہ اس کا زیادہ تر حصہ بھینس جبکہ گائے کے گوشت پر بھی مشتمل ہے۔او ای سی نے انکشاف کیا کہ بھارت نے گزشتہ سال 363000 ٹن بیف برآمد کیا تھا، بھارتی گوشت برآمد کی مقدار اگلے دس سال اسی طرح رہے گی ۔برازیل دنیا کا سب سے بڑا بیف ایکسپورٹر ہے جبکہ آسٹریلیا اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…