’’فلسطین میں یہ کام نہ کیا جائے‘‘ امریکہ کا اسرائیل کو خطرناک انتباہ

2  اپریل‬‮  2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے آبادکاروں کی بستیوں کی “بے سوچے سمجھے” توسیع امن کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے ۔تاہم اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک نئی بستی کے قیام کی منظوری کے فیصلے کو براہ راست تنقید کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔وہائٹ ہاوس میں ایک ذمّے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ “صدر ٹرمپ نے اعلانیہ

طور پر اور نجی محفلوں میں بھی یہودی بستیوں کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر بستیوں کا وجود بذات خود امن کی راہ میں رکاوٹ نہیں تو بھی اس کی اندھا دھند توسیع امن کے عمل کو آگے لے جانے میں مددگار نہیں ہو گی۔رواں سال فروری میں وہائٹ ہاوس میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا استقبال کرنے سے چند روز قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ ان کے نزدیک بستیوں کی توسیع امن کے لیے کوئی اچھا امر نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…