نیٹوممالک کی روسی سرحدپراکٹھ،روسی صدرنے بھی جنگ کےلئے تیاررہنے کے احکامات جاری کردیئے ،وزیرخارجہ سرگئی شائیکو

8  فروری‬‮  2017

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹوممالک کی روسی سرحدپراکٹھ کے بعد روس نے کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپورجواب دینے کافیصلہ کرلیاہے ۔روسی وزیرخارجہ سرگئی شوئیکونے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں صدرولادی میرپیوٹن نے جنگ کےلئے تیاررہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

معروف جریدے میل آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی شوئیکونے کہاہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے کےلئے روسی فوجی قیادت نے فضائی اڈوں کے دورے کرناشروع کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہماری فضائیہ کسی بھی جارحیت کامقابلہ کرنے کےلئے مکمل طوپرتیارہے اورہمارے فضائی پائلٹس بھی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ روسی فضائیہ نےکسی بھی حملے کاجواب دینےکےلئے ائیرڈیفنس سسٹم کوہنگامی بنیادوں پرنصب کرناشروع کردیاہے ۔سرگئی شائیکونے کہاکہ ہماری زمینی فوج بھی مکمل طورپرتیارہے اورکسی کوبھی غلط فہمی میں نہیں رہناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ جارحیت کاارتکاب کرنے والے پچھتائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…