دشمنی کاایک اورثبوت۔۔پاکستان کے اشتہاری رہنماکوبھارت سیاسی پناہ دے گا،خواجہ آصف کاسخت ردعمل

23  ستمبر‬‮  2016

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بلوچستان میں مداخلت کرنے کے بیان کے بعد اب بھارتی حکومت نے بلوچ رہنمابراہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست وصول کرنے کی تصدیق کردی ہے ۔ بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ براہمداغ بگٹی نے بھارتی وزارت خارجہ کوتین سال قبل یہ درخواست جمع کرائی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ کے حکام نے کہا ہے کہ براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں جس پر جلد فیصلہ کرلیاجائیگا۔جبکہ اس سے قبل وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے گزشتہ روزبلوچ رہنمابراہمداغ بگٹی کوبھارت کی طرف سے سیاسی پناہ دینے پرشدید تنقید کی تھی اورکہاتھاکہ بھارت عالمی سطح پردہشتگردوں کوسرکاری سطح پرپناہ دینے والاواحدملک بن چکاہے ۔انہوں نے کہاکہ تھاکہ پاکستان کومطلوب اشتہاریوں کوبھارتی پناہ دینے سے حالات مزید خراب ہونگے جس کاذمہ داربھارت ہوگا۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…