نو بیاہتا جوڑا شادی کا فوٹو شوٹ کروانے پیٹرول پمپ پہنچ گیا
کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر نبیل نامی فوٹوگرافی پیج پر سلمان اور سحر نامی ایک جوڑے کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ان تصاویر میں دلہا دلہن کو کسی تاریخی یا خوبصورت مقام کے بجائے پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا… Continue 23reading نو بیاہتا جوڑا شادی کا فوٹو شوٹ کروانے پیٹرول پمپ پہنچ گیا