پیدل چلنے والوں کیلئے روڈ منفرد لائٹس نصب
اسلام آباد(نیوزڈیسک )سڑکوں پرٹریفک کی روانی کے دوران پیدل چلنے والوں کیلئے روڈ کراس کرنا ہمیشہ ہی مشکل کام ثابت ہوا ہے لیکن اب ماہرین نے اس کا بھی آسان حل تلاش کر لیا ہے۔اسپین کے شہرویگو( Vigo)کی ایک سڑک پر ماہر انجینئرز نے ایسی منفرد لائٹس نصب کی ہیں جو اگرلال رنگ میں جگمگائیں… Continue 23reading پیدل چلنے والوں کیلئے روڈ منفرد لائٹس نصب