خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے کرنٹ والی سینڈل تیار، پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

7  مارچ‬‮  2020

ٹنڈو جام(نیوز ڈیسک) ٹنڈو جام یونیورسٹی کے انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف الیکٹرانک اسمارٹ سینڈل تیار کر لی۔ ٹنڈو جام یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوفٹ ویئر انجینئر راحیل سرور نے اپنے شعبے کی طالبہ عابدہ کے ساتھ مل کر اسمارٹ سینڈل متعارف کروائی۔اس سینڈل کی خاص بات کی ہے کہ اگر کسی نے اسمارٹ سینڈل پہنی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش کی تو اسے زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگے گا۔ اسمارٹ سینڈل میں لگے سینسر

اور الیکٹرانک ڈیوائسز موبائل ایپ پر سینڈل کی ریئل ٹائم لوکیشن سمیت دیگر فنکشنز بتاتی ہے جب کہ اسمارٹ سینڈل پہنی کسی خاتون کو اگر کوئی شخص جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ سینڈل بطور ہتھیار بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔اسمارٹ سینڈل تیار کرنے والے راحیل اور عابدہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ سینڈل کی تیاری پر 12 ہزار روپے کی رقم خرچ ہوئی ہے لیکن حکومت تعاون کرے تو سینڈل کی تیاری پر آنے والی لاگت 1500 روپے تک لا کر ہر لڑکی کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…