امریکی خاتون کا ایسا اقدام کہ پوری دنیا حیرت زدہ

21  مئی‬‮  2016

کٹھمنڈو(آن لائن) نیپالی نڑاد امریکی خاتون نے ساتویں بار ماونٹ ایورسٹ سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے دنیا کی پہلی خاتون کا اعزاز بھی حاصل کیا جنہوں نے سات بار دنیا کی سب سے اونچی چوٹی سر کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپال کی پیدائشی اور کینٹکی میں رہائش پذیر لہکپا شرپا نے گزشتہ روز ساتویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅٹ ایورسٹ سرکی اور اپنا ہی ریکارڈ توڑڈالا۔ لہکپا شرما جمعہ کی صبح تبت میں شمالی راستے سے ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچیں۔خاتون سن دوہزار سے دو ہزار چھ تک مسلسل ماونٹ ایورسٹ سر کرتی رہی ہیں جس کے بعد وہ امریکا جا بسیں جہاں وہ ایک اسٹور میں ملازم ہیں۔نیپال میں پیدا ہونیوالی بیالیس سالہ خاتون پیشہ ور کوہ پیما ہیں۔ اس کا بھائی منگما گیلو آٹھ بار ماﺅنٹ ایورسٹ سر کر چکا ہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…