’’کونسے رنگ کی سبزیاں اور پھل کینسر سے محفوظ رکھتےہیں‘‘ پاکستانی ماہرین طب نے علاج کا حیران کن طریقہ دریافت کر لیا

18  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) غیر فطری طرزِ زندگی کینسر کا باعث بنتی ہے ککینسر میں مبتلا مریض کی زندگی کو فطرت کے قریب لاکر اور اس احساسات اور جذبات کو بہتر کونسلنگ دے کراگر فطری طریقہ علاج کے تحت بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی(صدر پوش)، پروفیسر ہومیو ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ(صدر ہومیو ونگ) ، ہومیو ڈاکٹر عبدالوحید قریشی(سیکریٹری انفارمیشن پوش)، حکیم ڈاکٹر حبیب الرحمن (صدر حکماء ونگ)، ڈاکٹر جمیل جعفری، حکیم ڈاکٹر نصیر احمد طارق،

حکیم ڈاکٹر محمد افضل میو،حکیم ڈاکٹرمحمد ابو بکر، حکیم ملک محمد علی، حکیم حسام مبارک، ڈاکٹر فائزہ زریں اور ڈاکٹر نوشین نے پاکستان اورئینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز”پوش” کے زیر اہتمام پومی کے تعاون سے پھیپھڑوں، چھاتی اور رحم کے کینسر کے موضوع پر منعقدہ 147واں پوش ایجوکیشنل سیمینار سے خطاب سے کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پیلے رنگ کی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے طب یونانی اور ہومیو پیتھک طریقہ علاج کوکینسرکے مریضوں کیلئے بہترین قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…