بند ناک کھولنے کے آسان قدرتی طریقے

9  مئی‬‮  2016

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سردیوں میں ناک کا بند ہوجانا ایک معمول کی بات ہے،آئیے آپ کو ناک کھولنے کے قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔بھاپ لیںایک دیگچی میں پانی ڈالیں اور جب یہ ابلنے لگے تو بھاپ لیں۔اس کی وجہ سے آپ کاناک فوری طور پر کھل جائے گا۔
لہسن
آپ کو چاہیے کہ کچا لہسن کھائیں ،اس کی وجہ سے آپ کو منہ سے بوآئے گی لیکن یہ ناک کھولنے کے لئے بہت ہی مجردنسخہ ہے۔اس کے علاوہ تین سے چار توڑیاں پانی میں ڈال کر ابالیں اور اس میں آدھ چمچ ہلدی ڈال کر اس مشروب کو چھان لیں،اس مشروب سے ناک کھل جائے گا۔
سیب کا سرکہ
ایک پیالی گرم پانی میں سیب کے سرکے کا ایک چمچ ڈالیں ،پئیں اور فوری طور پر بند ناک کھول لیں۔اس مشروب کو خوش ذائقہ بنانے کے لئے اس میں شہد بھی ملایا جاسکتا ہے۔
ٹماٹر کا جوس
ایک کپ میں ٹماٹرکا جوس ،ایک بڑا چمچ کٹا ہولہسن،آدھ چمچ ہاٹ ساس اورایک چمچ لیموں کا رس لیں اور تمام چیزوں کو ابال لیں۔ٹھنڈاہونے پر پئیں اور بند ناک سے نجات حاصل کرلیں۔
نمک والا پانی
ناک میں نیم گرم نمک کا پانی ڈالیں اور فوری طورپر بند ناک کھول لیں



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…