آسٹریلیا میں بھی بچوں کیساتھ بربریت، آخر پوری دنیا میں بچوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟

19  دسمبر‬‮  2014

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر کیرنس میں ایک گھر سے 8 بچوں کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کیرنس میں ایک گھر سے 8 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تیز دھار آلے کی مدد سے ذبح کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئی ہے جس کی مدد سے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جا رہی ہے، حادثے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 18 ماہ سے 15 سال کے درمیان ہیں۔

آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی قوم سڈنی کے کیفے میں ہونے والے واقعے پر غمزدہ تھی کہ ایک اور سانحہ پیش آ گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ ناقابل بیان ہے اورپوری قوم گہرے دکھ اور صدمے سے دوچار ہے۔

واضح رہے کہ 3 روز قبل بھی آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں ایک شخص نے کیفے میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا تھا جن کی رہائی کے لئے کئے گئے آپریشن میں ملزم سمیت  2 شہری بھی ہلاک ہوگئے تھے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…