انسانی حقوق کے چیمپیئن بھارت میں ہواخاتون کے ساتھ وہ گھناؤنا سلوک جس کو سن کر ہی انسانیت شرما جائے

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

راجستھان: دنیا کی سب سے بڑی جمہوری اور سیکولر ریاست کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں اس وقت انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا جب اس کی ایک ریاست میں مشرق کی بیٹی کو عریاں کر کے گدھے پر سوار کرکے سرعام گھمایا گیا۔

پولیس کے مطابق  راجستھان کے ایک گاؤں کی40 سالہ خاتون پراپنے بھانجے کو قتل کرنے کا الزام لگاکر اس مقدمے کو پنچائت میں لایا گیا جس نے خاتون  کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے اسے مجرم قرار دے دیا جس کے بعد پنچائت کے کچھ افراد خاتون کےگھر میں گھسے اور اسے بالوں سے گھیسٹتے ہوئے باہرلے آئے، پنچائت  میں شامل افراد نے خاتون کے منہ کو مٹی اور کوئلے سے کالا کر کے اس کے سر کے بال کاٹ دیئے پھر اسے  عریاں حالت میں گدھے پر سوار کر کے 10 منت تک گلیوں میں گھمایا گیا۔

مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس گھناونے فعل میں  شریک 39 افراد کو گرفتار کرلیا  ہے جب کہ پولیس کا  کہنا ہے کہ حالات وواقعات بتاتے ہیں خاتون پرلگائے جانے والے الزام میں سجائی نہیں۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…