جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2014

راولپنڈی۔۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فاٹا کے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری رکھا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان کے دورے کے دوران سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا، امریکی تنظیم یو ایس ایڈ کے تعاون سے تعمیر کی گئی اس مرکزی تجارتی شاہراہ پر جنوبی وزیرستان کا سب سے بڑا پل بھی بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج قبائلی علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ حکومت سے مشاورت کے بعد متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے جامع منصوبہ بنایا گیا ، پاک فوج ان علاقوں کی بحالی کا کام جاری رکھے گی۔واضح رہے کہ 700 کلومیٹر طویل سنٹرل ٹریڈ مارک کوریڈور کی تعمیر سینا صرف علاقے میں تجارت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔بلکہ یہ سڑک سفر کی بہترین سہولت بھی فراہم کرے گی۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…