امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

میری لینڈ اسٹیٹ پولیس کے مطابق اربانا کے نزدیک بند باڈی کا ایک ٹرک رقم لے جارہاتھا کہ کسی وجہ سے اس کا ایک دروازہ کھلا رہ گیا اور اس میں رکھے کرنسی نوٹوں کے بیگوں میں سے ایک بیگ کھل گیا جس کے نتیجے میں کرنسی نوٹ ہوا میں پھیل گئے۔ ایسا لگتاتھا کہ ہائی وائے پر نوٹوں کی بارش ہورہی ہے جس پر سڑک سے گزرنے والے دوسری گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے ہوا میں اڑنے والے نوٹ پکڑنے کے لیے دوڑ لگادی اسی دوران اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ کے اہلکار اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈرائیوروں کو نوٹ پکڑنے سے روک دیا۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے موقع پر ڈرائیوروں سے صرف 200 ڈالر واپس لے لیے ہیں جب کہ بیگ میں لاکھوں ڈالر موجود تھے جو ہوا میں بکھرے تھے پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے یہ نہیں بتایا گیا کہ رقم کا کتنا نقصان ہوا ہے تاہم انھوں نے ٹرک ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ ٹرک سے اڑنے والی رقم واپس کردیں ورنہ یہ رقم پاس رکھنے والوں کے خلاف ڈکیتی کی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…