بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل

datetime 22  اپریل‬‮  2024 |

دبئی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ گلوکار بادشاہ کی پھر ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں موجود اداکارہ ہایہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنے مداح اور بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ نئی پوسٹس شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں پاکستانی اداکارہ کو بادشاہ کے ساتھ موج مستی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ چندی گڑھ سے ریسکیو آگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…