فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا: نورا فتیحی

14  اپریل‬‮  2024

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کی نامور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں۔

نورا فتیحی کا کہنا تھا کہ فیمینزم کے بہاؤ میں مرد بھی اپنی مردانگی سے محروم ہورہے ہیں تاکہ وہ خواتین کی ہمسری کرسکیں، خواتین کا بنیادی کردار بچوں کی پرورش اور گھر کی دیکھ بھال ہیں اور وہ اپنی حدود میں رہتے ہوئے بھی اپنے خواب پورے کرسکتی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر مرد گھر میں پیسے لاتا ہے تو بطور ماں عورت بچوں کی پرورش کرتی ہے۔ اگر دونوں ایک جیسے کام کریں گے تو معاشرہ کیسے آگے بڑھے گا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…