پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سارہ خان نے فلک شبیر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی انسٹا اسٹوریز نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔سارہ خان کی جانب سے گزشتہ روز اپنے شوہر، نوجوانوں کے ہر دلعزیز معروف گلوکار فلک شبیر کی اسٹوریز شیئر کی گئی ہیں۔فلک شبیر کی اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے

سارہ خان کا کیپشن میں کہنا تھا کہ ’اْنہوں نے فلک شبیر کو نیند میں ڈیٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔سارہ خان کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر ایک خاتون کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھے باتیں کر رہے ہیں، سارہ خان کے اچانک وہاں پہنچنے پر فلک شبیر اپنا چہرہ چھپا کر ایسے چلنے لگ جاتے ہیں جیسے کہ وہ نیند میں ہوں۔سارہ خان اور فلک شبیر کی یہ حسِ مزاح سے بھرپور ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کو خوب بھا رہی ہے۔سوشل میڈیا فین پیجز کی جانب سے شیئر کیے جانے پر خوبصورت جوڑی کی اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے خوب دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں اور اِن کے درمیان دوستی جیسے رشتے کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر آج کل بیرون ملک ترکی میں سیر سپاٹوں پر مصروف ہیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…