ہفتہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٓٓآخری قسط نشر ہونے سے پہلے’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکارندیم بیگ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شاہکار ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے جو اسکرپٹ تحریر کیا اس میں سے ایک نقطے کو بھی تبدیل نہیں کیا جا سکا، ڈرامے میں سب سے پہلے عدنان صدیقی کو کاسٹ کیا گیا او ر اس کے باقی کاسٹ کا چنائو ہوا۔ ایک انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ ڈرامہ سیریل میں ہر کردار کو ایسی مقبولیت ملی ہے

جس کی کوئی مثال موجود نہیں اور سب نے ہی اپنا کام بہترین طریقے سے سر انجام دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ایسا اسکرپٹ لکھا جس میں ایک نقطے کی بھی تبدیلی نہیں کی جا سکی اوربالکل اس کے مطابق ڈرامے کی ڈائریکشن دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ عائزہ خان نے انتہائی متوازن کردارنبھایا ہے حالانکہ دیکھا جائے تو ان کا کردار منفی تھا لیکن ان کے کردارکو بھی بہت پسند کیا گیا ہے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…