’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

15  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سنیمائوں میں بھی دکھائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق مقبول ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ ہمایوں سعید اور عائزہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے ایسا سحر طاری کیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو ڈرامہ دیکھنے پر مجبور کردیا ہے۔بہترین کہانی اور اداکارہ کی وجہ سے اس ڈرامہ کو جو مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

اس کا کوئی ثانی نہیں لیکن اب یہ ڈرامہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہونے جا رہا ہے۔ اور اسی بات کے پیش نظر ڈرامے کی آخری قسط پاکستان بھر کے سنیمائوں میں دیکھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔نجی ٹی وی کی جانب سے ٹوئٹ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین ڈرامے کا اختتام ہونے جا رہا ہے لیکن یہ ڈرامہ اپنے مقرر وقت پر ہفتے کی شب چینل پر نشر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر کے سنیمائوں میں بھی دکھایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…