مہنگائی میں اضافے کے باعث مزدور طبقہ پریشان ،کام ملنا بھی مشکل ہوگیا

27  فروری‬‮  2023

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں مہنگائی میں اضافے کے باعث مزدور طبقہ پریشان ،کام ملنا بھی مشکل ہوگیا،آ?جرت بڑھانے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافے نے

جہاں عام آدمی کو مشکلات سے دوچار کررکھا ہے وہی ملک میں محنت مزدوری کرکے رزق حلال کما کر گھر کی کفالت کرنے والا مزدور طبقہ بھی شدید پریشان دیکھائی دے رہا ہے مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالنا مزدور کا پیشہ ہے لیکن مزدوری نہ بڑھنے کے باعث آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی میں مزدور بھی سخت پریشان حال زندگی بسر کررہے ہے مزدور طبقے کے مطابق مہنگائی بڑھ رہی ہے قیمتیں بڑھ گئی ہیں لیکن ہماری مزدوری بڑھنے کے بجائے اب تو کام ملنا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے مزدور طبقے نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ اپنے اعلان کردہ مزدور حقوق پر عمل کرائیں اور مہنگائی کے دور میں مزدور طبقے کی پریشانیوں کو دور کیاجائے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…