یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعےکتنے لاکھ خاندانوں کی قسمت کھل گئی راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا؟ شہریوں کیلئے خوشخبری

5  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کو وفاقی حکومت نے خوشخبری سنادی، یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے50 لاکھ خاندانوں میں راشن کارڈ تقسیم کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہداہت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے عوام کو آٹا، چاول، چینی، دالیں اور گھی ارزاں نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔اس سلسلے میں حکومت 50 لاکھ خاندانوں میں راشن کارڈ تقسیم کرے گی،

اس حوالے سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔راشن کارڈ اسکیم سے 50لاکھ گھرانے استفادہ حاصل کریں گے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ذوالقرنین علی خان کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی دستیابی کے لیے دو لاکھ ٹن گندم بھی حاصل کرلی گئی ہے۔اس کے علاوہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء خوردونوش کا معیار بھی بہتربنانے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…