برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  12:45

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے168روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے اضافے سے 116روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم



موضوعات: