پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

8  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سوزوکی کمپنی نے نئی گاڑی ’’سیاز‘‘متعارف کرادی ہے جس کی قیمت تقریبا18لاکھ روپے ہے اور1400سی سی کی ہے جبکہ یہ گاڑی مکمل طور پربیرون ملک سے درآمدشدہ ہے ۔صارفین پسند کے مطابق اس میں آٹو میٹک یا مینول گاڑی بھی خرید سکتے ہیں۔

سوزوکی’’ سیاز‘‘ میں بغیر چابی کے گاڑی کھلنے کا سسٹم، سینٹرل لاک اور پاور ونڈوز کی خصوصیات بھی ہیںجبکہ الیکٹرانک بریک فورس ڈسٹریبیوشن، دو ایئر بیگز اور اینٹی لاک بریکنگ سسٹم بھی فراہم کئے گئے ہیں۔پاک سوزوکی نے اپنی اس گاڑی ’’سیاز‘‘کے بارے میں دعوی کیاہے کہ ایسے فیچرزوالی گاڑی کسی اور کمپنی طرف سے اس قیمت پرفروخت کےلئے نہیں پیش کئ گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…