ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز  پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم

1  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کی ہدایت کی ہے ۔  کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دور ان سماعت چیف جسٹس نے ڈاکٹرز کے وکلاء سے مکالمہ کیاکہ منع کرنے کے باوجود ڈاکٹرز عدالت کیوں آجاتے ہیں،کرونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز کی ہسپتال میں ضرورت ہے۔ چیف

جسٹس نے کہاکہ وکلاء کی موجودگی میں ڈاکٹرز کو اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے کی کیا ضرورت ہے، کرونا ایمرجنسی میں فرنٹ لائن پر ہونے کی وجہ سے عدالت ڈاکٹرز کی زیادہ قدر کرتی ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ڈاکٹرز نے پروموشن سے متعلق عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ،عدالت آنے والے ڈاکٹرز میں پمز سمیت اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں کے ڈاکٹرز شامل ہیں ۔بعد ازاں کیس کی سماعت 8جولائی تک ملتوی کردی گئی ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…