اسلام آباد سے چین کیلئے نئے روٹ کا آغاز، عوام کو خوشخبری سنادی گئی

27  دسمبر‬‮  2019

بیجنگ(این این آئی)چینی ایئرلائن نے اسلام آباد اور چین کے شہر کم منگ کے درمیان نئے روٹ کا افتتاح کر دیا۔چائنہ ساؤدرن ائیر لائنز کی جانب سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نئے روٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چینی ائیرلائن کے نئے روٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی سفارتخانے کے اکنامک منسٹر نے بھی شرکت کی۔چینی ائیرلائن کی

جانب سے افتتاح کیے جانے والے نئے روٹ سے اب دونوں شہروں کے درمیان سفر 18 گھنٹے سے کم ہوکر 4 گھنٹے 25 منٹ کا رہ گیا ہے۔افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی سفارتخانے کے اکنامک منسٹر نے خطاب کے دوران بتایا  کہ نئے روٹ پر ہفتے میں 3 پروازیں چلیں گی انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان سالانہ 2 لاکھ مسافر سفر کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…