آج ایسا شخص ملک کا وزیراعظم ہےجس کا اپنا گھر درست نہیں اور ناجائز تجاوزات کے نام پر غریبوں کے گھر توڑ رہا ہے، پیپلزپارٹی نے کپتان کو ایسا طعنہ دے دیا کہ پی ٹی آئی والے سٹپٹا کر رہ گئے

27  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ثابت کیا یہ اپنے وعدوں پر قائم نہیں رہ سکتے‘ حکومت نے یوٹرن کی بھی وضاحت دینا شروع کردی‘ وفاقی حکومت باتیں چھوڑ کر کام کرنا شروع کردے۔ منگل کو مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ایسا شخص ملک کا وزیراعظم ہے جو غریب لوگوں کے گھر توڑ رہا ہے اور اپنا گھر ریگولرائز کرانے کی ضرورت ہے۔ خان صاحب کو جذبات میں آکر بڑے

بڑے دعوے کرکے یوٹرن لینا پڑا۔ یہ کہتے ہیں کہ جو یوٹرن نہ لے وہ لیڈر نہیں میں سمجھتا ہوں لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی بات پر قائم رہے۔ خان صاحب نے کہا کہ میں اپنی چھوٹی کابینہ بنائوں گا خان صاحب کے کابینہ میں مشرف دور کے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے لوگ شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی نے کراچی کے پانی کے مسئلے کو اجاگر کیا ہے پی ٹی آئی کے لوگوں کو حقائق پر مبنی بات کریں ۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کو چاہئے کہ وہ دال روٹی کے بھائو کو آکر دیھکیں عوام مہنگائی میں ڈوبے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…