موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

7  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آسمانی بجلی چمکنے کے دوران موبائل سے تصویر بنانے کی کوشش پر ایک شہری اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ایم رمیش جس کا تعلق چنائی سے تھا وہ تامل ناڈو کے ضلع تھریوالر میں موبائل کے ذریعے بارش کے دوران آسمانی بجلی کی تصویر بنانے کی کوشش کر رہا تھا کہ  آسمانی بجلی

اس پرآ گر ی جس سے اس کا چہرہ بری طرح زخمی ہو گیا ۔اس کے سینے پر بھی گہرے زخم آئے اور وہ موقع پر ہی چل بسا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب 43 سالہ رمیش اپنے دوست کے فارم پر موجود تھا۔واضح رہے کہ مذکورہ ضلع میں پچھلے کئی ہفتوں سے لگاتار بارشیں ہو رہی ہیں ۔ بجلی گرنے کے دیگر واقعات میں اب تک 2افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…