اہم شخصیت کی آمد ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے راہنماء ایک ہی سٹیج پر جلوہ افروز ہو گئے ،حیرت انگیز صورتحال ،جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

5  مئی‬‮  2018

ہارون آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اہم شخصیت کی آمد ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے راہنماء ایک ہی سٹیج پر جلوہ افروز ہو گئے ،حیرت انگیز صورتحال ،جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا،تفصیلات کے مطابق امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی ہارون آباد آمد ضیا ء لیگ سمیت ملی مسلم لیگ ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے راہنماء ایک ہی سٹیج پر جلوہ افروز ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز ہارون آباد میں عوامی اجتماع سے امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے خطاب کیا تو جلسہ گاہ سٹیج پر مقامی راہنماؤں کی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ۔سٹیج پر مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق ،تحصیل چیئرمین حاجی محمد یٰسین ،ایم پی اے چوہدری غلام مرتضیٰ پی ٹی آئی کے راہنماء کاشف نوید پنسوتہ ،حمزہ رؤف پنسوتہ جبکہ ن لیگ کے راہنماء چوہدری عبد الخالق ایڈوکیٹ اور ملی مسلم لیگ کے پروفیسر خالد سیف اللہ اور چوہدری سہیل بھی اسی سٹیج پر جلوہ افروز ہو گئے ۔اور یکجا ہو کر امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکے جذبات و خیالات کی تائید کرتے رہیں عوام کے لئے یہ صورتحال انتہائی دلچسپی کا باعث بنی رہی اور سیاست کے حوالہ سے مختلف چہ مگوئیاں ہو تی رہی۔ اہم شخصیت کی آمد ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے راہنماء ایک ہی سٹیج پر جلوہ افروز ہو گئے ،حیرت انگیز صورتحال ،جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا،تفصیلات کے مطابق امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی ہارون آباد آمد ضیا ء لیگ سمیت ملی مسلم لیگ ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے راہنماء ایک ہی سٹیج پر جلوہ افروز ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز ہارون آباد میں عوامی اجتماع سے امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے خطاب کیا تو جلسہ گاہ سٹیج پر مقامی راہنماؤں کی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…