میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول قائم

20  جنوری‬‮  2018

میکسیکوسٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول قائم کردیاگیا جو نوکلپن شہر کے بہترین اسکولوں میں سے ایک ہے۔ میکسیکو سٹی کے مضافات میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری اسکول گزشتہ 41 سال سے قائم ہے جبکہ اسکول کے واحد استاد جیمی مایولو اس اسکول کو چلا رہے ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی ریلوے کمپنی کی ٹرین کے ایک ڈبے میں چلنے والا اسکول ایک دور میں مختلف علاقوں میں ریلوے

مزدوروں کے بچوں کو تعلیم دیتا تھا لیکن جب کمپنی کی نجکاری ہوئی تو ڈبہ شہر کے باہر کھڑا کر دیا گیا۔مایولو کا کہنا تھا کہ ا سکول میں 67بچے پڑھ رہے ہیں۔ وہ چندہ لے کر ا سکول چلاتے ہیں کیونکہ ان کے والدین فیس نہیں دے سکتے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی اہلیہ بچوں کو دوپہر کا کھانا بھی کھلاتے ہیںتاہم انہیں خدشہ ہے کہ کہیں ان کے جانے سے یہ ا سکول بند نہ ہو جائے اسلئے وہ ریٹائر ہی نہیں ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…