’’مریم نواز نے نوازشریف کو یرغمال بنا لیا اور خودباہر بیٹھی ہیں‘‘ سینئر صحافی نے سابق وزیر اعظم کی وطن واپسی پر بڑا دعویٰ کردیا

25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و اینکر پرسن شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو اس حال تک پہنچانے والی مریم نواز ہیں ۔ پہلے مریم نواز نے اپنے ٹویٹس میں کہا تھا کہ ان عدالتوں کو ہم نہیں مانتے اور ہم اب مزید عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ اور اب جب نواز شریف واپس آئے ہیں تو انہوں نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ دیکھو یہ ہوتا ہے آدمی، یہ ہوتا ہے

لیڈر جو واپس آ رہا ہے۔شاہد مسعود نے کہا کہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ مریم نواز اپنے والد کے ساتھ ایسا کیوں کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے والد کو ایسی جگہ پر پہنچا دیا ہے جہاں سے وہ نہ آگے جا سکتے ہیں نہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔ مریم نواز نے اپنے والد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ اور خود باہر بیٹھی ہوئی ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود ھٓنے کہا کہ ملک کے حالات اچھے نہیں ہیں، اس صورتحال میں نواز شریف کی سکیورٹی کس کے پاس ہو گی؟ وزیر داخلہ بھی بیرون ملک ہیں ۔ ان حالات میں ملک کوئی بڑا حادثپہ برداشت نہیں کر سکتا ۔شاہد مسعود نے پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں کیں آپ بھی ملاحظہ کریں

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…