نوجوان پاکستانی لڑکیاں نئے نشے کی عادی بن گئیں،گرفتار ملزمان کے لرزہ خیز انکشافات

19  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)پولیس کے ہاتھوں ڈیفنس فیز6سے گرفتار آئس کے منشیات فروشوں نے دوران تفتیش سنسنی خیزانکشافات کیے ہیں۔ ملزمان نے بتایا کہ پوش علاقوں میں اس نشے کا استعمال بڑھتا جارہا ہے اسے استعمال کرنے والی زیادہ تر نوجوان لڑکیاں ہیں جبکہ طالب علموں کی بھی بڑی تعداد اس کی عادی ہوتی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ استعمال کیا جانے والا نشہ “آئس” نہایت مہنگا ہے، 10 ہزار روپوں میں صرف 8 گرام آئس ملتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ڈیفنس، گلستان جوہر، ناظم آباد سمیت دیگر پوش علاقوں میں آئس کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، اس نشے کو استعمال کرنے والی زیادہ تر نوجوان لڑکیاں ہیں ،جبکہ کالج اور یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات میں بھی آئس کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔پولیس نے بتایا کہ پہلے پارٹیز میں مفت آئس دے کر اس کا عادی بنایا جاتا ہے، عادی بنانے کے بعد اسے مہنگے داموں فروخت کیا جاتا ہے اور فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…